دہلی سے متصل نوئیڈا کے ضلع گوتم بودھ نگر میں آج کورونا کے 114 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 84 مریض صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع میں اب تک 4،145 افراد صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں جب کہ 719 ابھی بھی فعال کیسز ہیں، جن کا ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔
گوتم بودھ نگر میں اب تک کورونا سے 40 افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں ۔
نوئیڈا: کورونا کے 114 نئے معاملے - In the last 24 hours, 84 corona patients have recovered
گوتم بودھ نگر میں آج کورونا کے 114 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 84 مریض صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں ۔
نوئیڈا: کورونا کے 114 نئے معاملے