ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 43 نئے معاملے - The number of corona patients in the district is 236

مظفر نگر میں کورونا کے 43 نئے کیس ملنے کے بعد اب ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 236 ہو گئی ہے، جبکہ اب تک کورونا سے 19 افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

مظفرنگر: کورونا کے 43 نئے معاملے
مظفرنگر: کورونا کے 43 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 9:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں کورونا کے 43 نئے مثبت کیس ملنے کے بعد اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 236 ہو گئی ہے، جبکہ اب تک کورونا سے 19 افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

ویڈیو
کورونا وائرس کے سبھی نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے اب تک تقریبا 832 کورونا متاثرہ افراد کو ٹھیک کرکے گھر روانہ کرچکی ہے ۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.