ETV Bharat / state

اندور: کورونا کے 295 نئے معاملے

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان کورونا کے 295 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جبکہ 6 افراد کی اموات بھی ہوئی ہیں ۔

اندور: کورونا کے 295 نئے معاملے
اندور: کورونا کے 295 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 5:20 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 295 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جبکہ 6 اموات بھی ہوئی ہیں ۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق اندور میں کورونا کہ نئے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہی یہاں کورونا کے 1672 نئے معاملے آئیں ہیں تو وہی 29 اموات بھی ہوئی ہے۔ اگست مہینے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 8343 تھی جبکہ 330 اموات درج کی گئی تھی، وہیں ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہی کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15165 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 427 سے تجاوز کر گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.