ETV Bharat / state

Demand to Ban Chinese Manjha: مرادآباد میں چائنز مانجھا پر پابندی کا مطالبہ

مرادآباد میں لوکتنتر بچاؤ مورچہ کی جانب سے جمعہ کے روز ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم سونپا گیا جس کے ذریعے شہر میں چائنیز مانجھے کی بڑے پیمانے پر ہورہے خرید و فروخت پر سختی سے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔ Demand to Ban Chinese Manjha in Moradabad

مرادآباد میں چائنز مانجھا سے حادثات میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 6:13 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں لوکتنتر بچاؤ مورچہ کے کارکنان نے شاکر علی رائنی کی قیادت میں ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم سونپا جس کے ذریعے یہ مطالبہ کیا کہ شہر میں چائنیز کہ مانجھے کی بڑے پیمانے پت خرید و فروخت جاری ہے جبکہ ریاست میں مانچھے کی فروخت پر پابندی ہے اس کے باوجود بھی شہر میں چائنز مانجھا فروخت کیا جارہا یے۔ Demand to Ban Chinese Manjha in Moradabad

ویڈیو

مزید پڑھیں:

شاکر علی رائنی نے ڈسٹرک مجسٹریٹ کو بتایا کہ شہر میں آئے دن مانجھے کی وجہ سے حادثے پیش آرہے ہیں لہذا آپ سے مطالبہ ہے کہ چائنز مانجھے پر سختی سے پابندی لگائی جائے اور جو لوگ مانجھا بیچ رہے ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.