ETV Bharat / state

مایاوتی کے بھائی کی بے نامی زمین ضبط - مایاوتی کے بھائی کی

محکمہ انکم ٹیکس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایا وتی کے بھائی آنند کمار اور ان کی اہلیہ کی 400 کروڑ روپے کی بے نامی قطعہ اراضی کو ضبط کیا ہے۔

مایاوتی کے بھائی کی بے نامی زمین ضبط
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 5:56 PM IST

آنند کمار بی ایس پی کے نائب صدر ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کمرشیل پلاٹ ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے نوئیڈا میں 28000 اسکوائر میٹر زمین سیل کی ہے جس کی قیمت 400کروڑ بتائی جاتی ہے لیکن بازار کی قیمت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اس کی مجموعی قیمت بہت زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ 2017 میں انکم ٹیکس نے آنند کمار سے پوچھ گچھ کی تھی۔

محکمہ انکم ٹیکس کے مطابق آنند کمار نے دہلی کے ایک تاجر ایس کے جین کے تعاون سے کئی کروڑ کی بے نامی املاک بنائی تھی۔ اس معاملے میں ایس کے جین کو بوگس کمپنی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کر لیا تھا۔

ایک رپورٹ کے مطابق 2007 سے 2012 تک آنند کمار کی نیٹ ورتھ 7.5 کروڑ سے بڑھ کر 1316 کروڑ ہو گئی تھی۔

آنند کمار پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے جعلی کمپنیز بنا کر کئی ہزار کروڑ روپے کی بے نامی املاک خریدی۔ انہیں کمپنیز کی مدد سے نوٹ بندی کے دوران کروڑوں روپے تبدیل بھی کروائے تھے۔ اس طرح اب آنند کمار کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔

اس طرح کی خبر ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ بھی چھاپے مارنے کی تیاری میں ہے۔ اس معاملے میں ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس درج کیا تھا۔ ایسے میں آنند کمار پر کی گئی کارروائی کی آنچ مایاوتی تک پہنچ سکتی ہے۔

خاص طور سے 2022 کے اسمبلی انتخابات سے قبل ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

Intro:محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سےآنند کمار کی زمین ضبط کر کے مایا وتی کو ایک واضح پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہےBody:مایا وتی کے بھائی کی اربوں کی بے نامی زمین ضبط
نوئیڈا/غازی آباد:
محکمہ انکم ٹیکس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مایا وتی کے بھائی آ نند کمار اور ان کی اہلیہ کی 400 کروڑ کی بے نامی سات ایکڑ اراضی ضبط کی بے۔انند کمار بی ایس پی کے نائب صدر ہیں۔ںتایا جا رہا ہے کہ یہ کمرشیئل پلاٹ ہے۔محکمہ انکم ٹیکس نے نوئیڈا میں 28000 اسکوائر میٹر زمین سیل کی ہے
۔جس کی قیمت 400کروڑ بتائی جاتی ہے لیکن بازار کی قیمت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اس کی مجموعی قیمت بہت زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ 2017 میں انکم ٹیکس نے آنند کمار سے پوچھ گچھ کی تھی۔محکمہ انکم ٹیکس کے مطابق آنند کمار نے دہلی کے ایک تاجر ایس کے جین کے تعاون سے کئ کروڑ کی بے نامی املاک بنائی تھی۔اس معاملہ میں ایس کے جین کو بوگس کمپنی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کر لیا تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق 2007 سے 2012 تک آنند کمار کی نیٹ ورتھ 7.5 کروڑ سے بڑھ کر 1316 کروڑ ھو گئی تھی۔انند کمار پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے فراڈ کمپنیاں بنا کر کئ ھزار کروڑ کی بے نامی املاک بنائی۔انہیں کمپنیوں کی مدد سے نوٹ بندی کے دوران کروڑوں روپے بدلواے تھے۔اس طرح اب آنند کمار کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔اب سننے میں آرہا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ بھی چھاپہ مارنے کی تیاری میں ہے۔اس معاملے میں ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس درج کیا تھا۔ایسے
میں آنند کمار پر کی گئی کارروائی کی آنچ مایا وتی تک پہنچ سکتی ہے۔خاص کر 2022 کے اسمبلی انتخابات سے قبل ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ممکن ہے نشانہ پر بی ایس پی کی صدر ہی ہوں۔Conclusion:سیاسی چڑھائی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.