ETV Bharat / state

Inauguration of Delhi-Meerut Expressway: دہلی-میرٹھ ایکسپریس وے کا افتتاح - دہلی میرٹھ ایکسپریس سے سفر آسان ہوگیا

مرکزی وزیر نتن گڈکری Union Minister Nitin Gadkari نے کہا کہ پہلے میرٹھ سے دہلی کا سفرTravel from Meerut to Delhi طویل اور تکلیف دہ تھا لیکن اب ایکسپریس وے بن جانے سے یہی سفر 45 منت میں مکمّل ہو جاتا ہے۔

دہلی-میرٹھ ایکسپریس وے کا افتتاح
دہلی-میرٹھ ایکسپریس وے کا افتتاح
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 8:55 PM IST

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے میرٹھ میں دہلی میرٹھ ایکسپریس وے کا افتتاح Nitin Gadkari Inaugurated The Delhi-Meerut Expressway کیا۔ اور مغربی اُترپردیش میں آٹھ ہزار تین سو چونسٹھ کروڑ روپے کی ہائی وے ایکسپریس وے اور سڑک پروجیکٹس کی شروعات کی۔

دہلی-میرٹھ ایکسپریس وے کا افتتاح

سبھارتی یونیورسٹی میں منعقدہ پروگرام میں مرکزی وزیر نتن گڈکری کے ساتھ نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریا اور رکن پارلیمان وی کے سنگھ نے بھی شرکت کی۔ٹرانسپورٹ وزیر نتن گڈکری نے میرٹھ میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مغربی اتر پردیش میں دہلی اور این سی آر علاقے میں ترقیاتی کاموں کا ذکر Mention of Development Works کرتے ہوئے ایکسپریس وے اور ہائی وے پروجیکٹس سے علاقے کی عوام کو ملنے والی سہولیات اور پیدا ہونے والے روزگار کے مواقع Employment Opportunities کا ذکر کیا۔

نتن گڈکری نے کہا کہ پہلے میرٹھ سے دہلی کا سفر طویل اور تکلیف دہ تھا لیکن اب ایکسپریس وے بن جانے سے یہی سفر 45 منت میں مکمّل ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Development Work in Delhi Villages: 'دہلی حکومت گاؤں کی ترقی میں 399 کروڑ روپے خرچ کرے گی'

ایکسپریس وے تعمیر ہونے سے جہاں لوگوں کا سفر آسان ہوا ہے وہیں اب اچھی کنیکٹوٹی ہونے سے نہ صرف نئی کمپنیاں یہاں کاروبار کرینگی بلکہ یہاں کے تاریخی مقامات پر سیاحت میں بھی اضافہ ہوگا۔

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ جس طرح مغربی اتر پردیش میں ترقیاتی کام حکومت کی جانب سے انجام دیے جا رہے ہیں، اس سے یہاں کی عوام کو سہولیات کے ساتھ روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے۔ اور ان تمام پروجکٹز کو طے شدہ وقت پر مکمل کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.