ETV Bharat / state

Modern Education in Madrasa: مدرسہ اکرم العلوم کی جانب سے کانونٹ اسکول کا افتتاح

مرادآباد میں واقع مدرسہ اکرم العلوم کی جانب سے تعمیر اکرمی کانونٹ اسکول کا افتتاح کیا گیا، اس اسکول میں اب طلباء عربی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہندی، انگلش، اردو اور میتھس کی تعلیم بھی حاصل کریں گے۔ Modern Education in Madrasa Akram Uloom

مدرسہ اکرم العلوم کی جانب سے کانونٹ اسکول کا افتتاح

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 7:36 PM IST

اتر پردیش: ضلع مرادآباد کے محلہ لال باغ میں واقع مدرسہ اکرم العلوم کی جانب سے تعمیر شدہ اکرمی کانونٹ اسکول کا آج سماج وادی پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ڈی حسن کے ہاتھوں افتتاح کیا گیا۔ Modern Education in Madrasa Akram Uloom

ویڈیو

اس موقع پر مرادآباد شہر کے مفتی عبدالامنان کلیمی نے بتایا کہ دور جدید میں طلبا کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم دینا بہت ضروری ہے۔ اسی مقصد سے مدرسہ کی جانب سے اکرمی کانونٹ اسکول کا افتتاح کیا گیا۔ اب بچے دینی و عربی تعلیم کے ساتھ ساتھ مدرسے میں ہندی، انگلش، اردو اور میتھس کی تعلیم بھی حاصل کریں گے۔

مزید پڑھیں:

میڈیا کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کا سپنا، مسلمانوں کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر کے سوال پر ڈاکٹر ایس ڈی حسن نے کہا کہ جب وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ جملہ کہا تھا تب ہم نے مطالبہ کیا تھا کہ جو حکومت کی جانب سے مدرسے کھولے گئے ہیں پہلے ان مدرسوں کہ اساتذہ کی تنخواہ دینی چاہیے تب جاکر وزیر اعظم کا خواب پورا ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.