ETV Bharat / state

اترپردیش: کورونا وائرس سے اب تک 4410 مریض صحتیاب - 4410 مریض صحتیاب

اترپردیش کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے مریضوں کی سرکاری فہرست جاری کی ہے، اس فہرست کے مطابق 29 مئی کی شام 6:00 بجے تک ریاست میں 7476 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 4410 افراد کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

In Uttar Pradesh, 4410 patients have recovered from the corona virus so far
اترپردیش: کورونا وائرس سے اب تک 4410 مریض صحتیاب ہوئے
author img

By

Published : May 30, 2020, 4:14 PM IST

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 29 مئی تک ریاست بھر میں 7476 مریض کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس اب تک 75 اضلاع میں پھیل چکا ہے۔ 29 مئی کو کورونا وائرس کے کل 275 مریض سامنے آئے ہیں۔ وہیں آج کی تازہ رپورٹ کے مطابق 31 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

In Uttar Pradesh, 4410 patients have recovered from the corona virus so far
اترپردیش: کورونا وائرس سے اب تک 4410 مریض صحتیاب ہوئے

اترپردیش میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کو روکنے کے لئے حکومت اترپردیش کی طرف سے اس طرح کے تمام انتظامات کیے جارہے ہیں ۔لیکن آج کے جی ایم یو میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی خبر موصول ہوئی ہے۔ 31 نئے کورونا وائرس سامنے آئے ہیں۔

یہ تمام مریض اتر پردیش کے مختلف اضلاع سے آئے ہیں، ان سب کے نمونے کے جی ایم یو میں اضلاع کے ذریعہ بھیجے گئے تھے، اس کے بعد اب ان 31 افراد کی کورونا مثبت خبریں آچکی ہیں۔ اب تک انسٹیٹیوشنل کوارنٹائن کے تحت 9556 افراد کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ وہیں 130858 لوگوں کو 28 دن کے مشاہدے پر رکھا گیا ہے۔

ریاست میں اب تک 270920 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے، ان میں سے 261911 نمونے کی رپورٹیں منفی آئی ہیں اور 1564 نمونوں کی جانچ باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.