ETV Bharat / state

Honors to District Administration, & Police Personnel: ضلع انتظامیہ کے عملے اور پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا - مظفرنگر میں منعقد ایک تقریب میں پولیس افسران کو اعزازسے نوازاگیا

مظفر نگر میں 2022 اسمبلی انتخابات کو پُرامن طریقے سے مکمل کرانے میں اپنا تعاون اور اپنی خدمات انجام دینے والے ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران اور پولیس محکمے کے اعلی آفیسرزکوا عزاز سے نوازا گیا۔اور انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ Police Officers Were Honored at a Function Held in Muzaffarnagar

پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا
پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا
author img

By

Published : May 14, 2022, 10:22 AM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع ضلع پنچایت اوڈیٹوریم روم میں آج ضلع مجسٹریٹ کی سربراہی میں ایک اعزازی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ کے ذریعے مظفر نگر میں 2022 اسمبلی انتخابات کو پُر امن طریقے سے مکمل کرانے میں اپنا تعاون اور اپنی خدمات انجام دینے والے ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران اور پولیس محکمے کے اعلیٰ آفیسرز کو اعزاز سے نوازا گیا اور انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ Police Officers Were Honored at a Function Held in Muzaffarnagar

پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ آپ لوگوں نے بڑی جانفشانی کے ساتھ اپنی خدمات کو انجام دیا،جس کے سبب اسمبلی انتخابات کی تمام تر سرگرمیاں پُر امن طریقہ سے پایہ تکمیل کو پہنچیں۔ انہوں نے مظفرنگر میڈیا اہلکاروں کا بھی شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ مذکورہ سرگرمیوں کے سلسلے میں آپ کی خدمات فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ Honors to District Administration, & Police Personnel

اس پروگرام میں ڈی ایم، آے ڈی ایم انتظامیہ، آئی ڈی ایم فائنانس، چیف میڈیکل آفیسر مظفرنگر،ایس پی سٹی مظفرنگر، ایس پی کرائم مظفرنگر، ایس پی ٹریفک مظفرنگر، بی ایس اے اور اے بی ایس اے سبھی ایس ڈی ایم کے ساتھ ساتھ پولیس اور ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.