ETV Bharat / state

بجنور میں کاروباری نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کی - آلوک بندو

بجنور میں تاجر نے اسکوٹی کھڑی کر سامنے سے آرہی ٹرین کے آگے کود کرخود کشی کرلی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانا کر دیا ہے۔

In Bijnor, a businessman committed suicide by jumping in front of a train
بجنور میں کاروباری نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کی
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ دھام پور میں شوگر میل کے نزدیک پھاٹک پر تاجر نے اپنی اسکوٹی سڑک کنارے کھڑی کر کے سامنے سے آرہی ٹرین کے آگے کود گیا-

بجنور میں کاروباری نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کی

جس کی وجہ سے تاجر کی موقع پر ہی موت ہو گئی- موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا ہے۔

خودکشی کرنے والے تاجر کی پولیس نے شناخت کر لی ہے جو پاس کے ہی شیر کوٹ قصبہ کا رہنے والا ہے۔ جس کی شناخت آلوک بندو (40) کے طور پر ہوئی ہے۔

متوفی کے اہل خانہ کے لوگوں نے بتایا کہ کئی دن سے آلوک دماغی الجھن میں تھا جس کی وجہ سے خودکشی کی وجہ بنی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.