ETV Bharat / state

Imran Masoodعمران مسعود نے بی ایس پی کی رکنیت حاصل کی

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 7:20 PM IST

اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے بدھ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی)چھوڑ کر آئے عمران مسعود کو بی ایس پی کی رکنیت دلائی۔Imran Masood

مران مسعود نے بی ایس پی کی رکنیت حاصل کی

لکھنؤ:عمران مسعود نے آج یہاں واقع بی ایس پی دفتر میں اپنے حامیوں کے ساتھ مایاوتی سے ملاقات کر پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے مایاوتی نے پارٹی میں شامل ہونے پر ان کا استقبال کیا۔Imran Masood Get BSP Membership From Mayawati Today

انہوں ٹوئٹ کر کے بتایاکہ اترپردیش و خاص کر مغربی یوپی کی سیاست میں عمران مسعود ایک جانا پہچانا نام ہے۔ جنہیں آج اپنے قریبی معاونین کے ساتھ مجھ سے ملاقات کی اور سماج وادی پارٹی چھوڑ کر اچھی نیت و پوری قوت سے کام کرنے کے وعدے کے ساتھ بی ایس پی میں شامل ہوگئے۔ ان کا تہہ دل سے استقبال ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مسعود نے گذشتہ مارچ میں ہوئے اسمبلی الیکشن سے پہلے کانگریس چھوڑ کر ایس پی کی رکنیت حاصل کی تھی۔ الیکشن میں ایس پی سے ٹکٹ نہ ملنے کے بعد سے وہ پارٹی قیادت سے ناراض چل رہے تھے۔

مایاوتی نے مسعود کو مغربی اترپردیش کا بی ایس پی کا کنوینر بھی نامزد کیا ہے۔ انہوں نے ایک دیگر ٹوئٹ میں کہا' ساتھ ہی پارٹی میں کام کرنے کے ان کے زبردست جوش و خروش کو دیکھ کر آج ہی انہیں مغربی یوپی بی ایس پی کا کنوینر بنا کر وہاں پارٹی کو ہر سطح پر مضبوط بنانے و خاص کر اقلیتی سماج کو پارٹی سے جوڑنے کی بھی خصوصی ذمہ داری سونپی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Threat of Bomb Attack in Mumbai ممبئی شہر کے تین مقامات پر بم حملے کی دھمکی

مایاوتی نے کہا'اعظم گڑھ لوک سبھا ضمنی الیکشن کے بعد وہ اب بلدیاتی الیکشن سے پہلے مسعود و دیگر افراد کا بی ایس پی میں شامل ہونا یو پی کی سیاست کے لئے اس معنی میں متبرک ہے کہ مسلم سماج کو بھی یقین ہے کہ بی جے پی کو انتقام و مغرور سیاست سے آزادی کے لئے ایس پی نے بلکہ بی ایس پی ہی ضروری ہے۔

بی ایس پی صدر نے ٹوئٹ کر کہا'بی ایس پی نے پارٹی تنظیم اور اپنی سبھی حکومت میں بھی غریبوں، خواتین و دیگر محرومین وغیرہ کے مفاد اور بہبود کو سب سے اوپر رکھتے ہوئے اپنے کاموں سے یہ ثابت کیا ہے کہ سروسماج کا مفاد روزی۔روزگار، سیکورٹی، مذہبی آزادی وغیرہ بی ایس پی میں ہی ممکن ہے جس پر یقین وقت کا مطالبہ ہے۔

بی ایس پی کی رکنیت حاصل کرنے پر مسعود نے مایاوتی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی ہی واحد پارٹی ہے جو سروسماج کی امیدوں پر کھری اترسکتی ہے۔ اس سچ کو دھیان میں رکھ کرہی انہوں نے بی ایس پی کی رکنیت حاصل کی ہے۔Imran Masood Get BSP Membership From Mayawati Today

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.