ETV Bharat / state

'کمبھ میلے کی بہتر کارکردگی پرملازمین کو ملے گا بونس' - کمبھ میلے کا عظیم الشان انعقاد

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ 2019 میں ریاست کے پریاگ راج میں منعقد کمبھ میلے کا عظیم الشان انعقاد کرنے والے ریاستی ملازمین کو ہدیتاً ایک مہینے کی تنخواہ بونس کے طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔

کمبھ میلے کی بہتر کارکردگی پرملازمین کو  ملے گا بونس

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 3:08 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:12 AM IST

حکومتی ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق ریاستی ملازمین کو ان کی خدمات کے لئے زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپئے بطور بونس ملیں گے۔

اس سے قبل وزیر اعلی نے 25 جنوری کو کمبھ میلے میں بہتر کارکردگی کے لئے پولیس اہلکاروں کو انعامات سے نوازا تھا۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس کے پیش نظر ہند- نیپال سرحد پر الرٹ

وزیر اعلی کے اس اعلان کے بعد تقریباً 1.50 لاکھ افراد اس بونس سے مستفید ہوں گے جس میں 43 ہزار پولیس اہلکاربشمول ضلع پولیس،پی اے سی، ہوم گارڈز، سنٹرل فورسز اور ریاستی ملازمین شامل ہیں۔

ریاستی حکومت نے کمبھ میلے کے انعقاد میں 4300 کروڑ روپئے خرچ کئے تھے اور مجموعی طور سے میلے کا دورہ کرنے والوں میں ایک ملین افراد کا تعلق بیرون ممالک سے تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.