ETV Bharat / state

امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت - یومِ ولادت کا جشن

بین الاقوامی شہرت یافتہ درگاہ اعلیٰ حضرت پر امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت کا جشن منایا گیا۔

امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت
امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 10:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے بریلی میں کورونا وائرس کے اس دور میں جب کوئی عوامی تقریب نہیں ہورہی ہے تو اس تقریب میں خاص طور پر معاشرتی فاصلہ قائم رکھا گیا، بھیڑ جمع کرنے کے بجائے اس پروگرام کو سادگی کے ساتھ منایا گیا۔

بریلی میں معاشرتی فاصلہ قائم کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کا یومِ ولادت پہلی مرتبہ بغیر کسی ہجوم اور عوام کے اختتام پزیر ہوا۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ درگاہ اعلیٰ حضرت پر امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت کا جشن منایا گیابریلی میں معاشرتی فاصلہ قائم کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کا یومِ ولادت پہلی مرتبہ بغیر کسی ہجوم اور عوام کے اختتام پزیر ہوا
بین الاقوامی شہرت یافتہ درگاہ اعلیٰ حضرت پر امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت کا جشن منایا گیا

اس برس اعلیٰ حضرت کا یہ 164 واں یومِ ولادت منایا گیا ہے۔

علما نے جشن شروع ہونے سے قبل یہ تاکید کی تھی کہ یہاں کورونا وائرس کے پیشِ نظر معاشرتی فاصلہ ہر صورت میں قائم کیا جائےگا، لہٰذا اس حکم کی تعمیل کی گئی۔

بریلی میں معاشرتی فاصلہ قائم کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کا یومِ ولادت پہلی مرتبہ بغیر کسی ہجوم اور عوام کے اختتام پزیر ہوا

بریلی میں واقع درگاہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کے یومِ ولادت کے موقع پر میڈیا انچارج ناصر قریشی نے بتایا کہ درگاہ کے سربراہ حضرت سبحان رضا خان، سجّادہ نشین حضرت احسن رضا خاں کی صدارت میں درگاہ کے احاطے میں مخصوص علماء حضرات کی موجودگی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کا 164 واں یومِ ولادت بڑی سادگی، سکون اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔

معاشرتی فاصلہ کو قائم رکھتے ہوئے قاری رضوان نے تلاوت قرآن سے جشن کا آغاز کیا، اور اعلیٰ حضرت کی تحریر کردہ نعت و منقبت کا نظرانہ پیش کیا گیا۔

یہاں موجود علما نے کہا کہ اعلیٰ حضرت نہ صرف عالم تھے، بلکہ علم کا سمندر تھے۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے محض چار برس کی عمر میں قرآن مجید کا درس حاصل کرلیا تھا۔ محض چھ برس کی عمر میں میلاد میں شرکت کی، اور محض آٹھ برس کی عمر میں عربی زبان میں ہدایت النحو کی شرح تحریر کرکے عالمِ دین کو حیرت میں ڈال دیا۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ محض 14 برس کی عمر میں اُنہوں نے فتویٰ دیکر تمام عالم اسلام کو اپنے علم سے روشناس کرایا۔

فاتحہ کے بعد دعا کی گئی، درگاہ میں کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے نجات دلانے کے لیے بھی دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.