ETV Bharat / state

غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف - غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف

اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے چرکھاری علاقے کی پولیس نے ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:24 PM IST

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویریندر کمار نے جمعرات کو بتایا کہ رائنپور میں گنجان آباد والے علاقے میں ایک غیر قانونی فیکٹری کافی وقت سے چلائی جارہی تھی۔ عام عوام اسے خراد و بلڈنگ کی دوکان سے جانتے تھے۔

غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف
غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف
انہوں نے بتایا کہ بدھ کو پولیس نے باوثوق اطلاع کی بنیاد پر دوکان کو چاروں طرف سے گھیر کر جب اس میں چھاپہ مارا تو موقع سے بڑی تعداد میں اسلحے اور اس کے بنانے کی اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔مسٹر ویریندر نے بتایا کہ پولیس نے موقع سے فیکٹری مالک سمیت تین نوجوانوں دیا شنکر وشوکرما، جے ہندر اور ہریش چندر کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ان کو جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:

News id

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:24 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.