ETV Bharat / state

امروہہ: غیر قانونی پلاٹ پر تعمیرات کو مسمار کیا گیا - اتر پردیش کے ضلع امروہہ

امروہہ میں ایس ڈی ایم وویک یادو نے غیر قانونی طور پر پلاٹ بنانے والے لینڈ مافیا پر کاروائی کی ہے۔ تحصیل انتظامیہ نے جے سی بی کی مدد سے ان کو مسمار کرنے کا کام کیا ہے۔

illegal plot demolished by sdm
امروہہ میں غیر قانونی پلاٹ کو کیا گیا مسمار
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 5:37 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے صدر تحصیل علاقے میں تحصیل انتظامیہ نے لینڈ مافیا پر بڑی کارروائی کی ہے۔

امروہہ: غیر قانونی پلاٹ کو مسمار کیا گیا

اس سلسلے میں امروہہ ایس ڈی ایم وویک یادو نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کی گئی ہے، تقریباً 40 بیگھہ زمین پر غیر قانونی طور پر کالونی بنانے کی تیاری چل رہی تھی جس کو روکا گیا ہے۔ ساتھ ہی جو پلاٹ تعمیر کی گئی تھی اس کو جے سی بی کی مدد سے گرا دیا گیا۔

ایس ڈی ایم نے بتایا کہ سرکاری نکشا پاس کرا کر ہی کام کیا جا سکتا ہے۔ ورنہ اس طرح کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اے ٹی ایم کارڈز سے دھوکہ دینے والے بدمعاش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.