ETV Bharat / state

ہردوئی: لاکھوں روپے کی ناجائز شراب برآمد - ہردوئی میں ناجائز شراب کا ذخیرہ برآمد

ریاست اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے یہاں پولیس نے ناجائز شراب کے ذخیرہ کو برآمد کیا ہے۔

ہردوئی: لاکھوں روپے کی ناجائز شراب برآمد
ہردوئی: لاکھوں روپے کی ناجائز شراب برآمد
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 7:05 PM IST

دراصل ایس ٹی ایف اور ہردوئی پولیس نے مل کر پالی پولیس اسٹیشن علاقے میں روپاپور چوراہے پر 'ہائی وے' سے ایک ڈی سی ایم کے اندر لاکھوں کی ناجائز شراب برآمد کی ہے۔

ہردوئی: لاکھوں روپے کی ناجائز شراب برآمد

پولیس کے مطابق 'شراب کی قیمت لاکھوں روپے میں بتائی جا رہی ہے۔'

ایس پی ہردوئی امیت کمار نے بتایا کہ 'یہ ڈی سی ایم بہار کی طرف جا رہی تھی جس میں 910 پیٹی ناجائز شراب موجود ہیں جو کہ اروناچل پردیش صوبے کی ہے اور اس کی قیمت تقریباً 32 لاکھ 76 ہزار روپے کی ہے، اس ناجائز شراب کے ساتھ امرت ویر سنگھ نام کے شخص کی گرفتاری کی گئی ہے۔'

پولیس کے مطابق 'اس ناجائز شراب کے کاروبار کے تار کافی بڑی شخصیت سے بھی جڑے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔'

پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے فی الحال جو ملزم پکڑا گیا ہے اس کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، یہاں پولیس نے ناجائز شراب کے ذخیرہ کو برآمد کیا ہے، پولیس کے مطابق اس شراب کی قیمت لاکھوں روپے میں بتائی جا رہی ہے_Body:ایس ٹی ایف اور ہردوئ پولیس نے مل کر پالی پولیس اسٹیشن علاقے میں روپاپور چوراہے پر ہائی وے سے ایک ڈی سی ایم کے اندر لاکھوں کی ناجائز شراب برآمد کی ہے، ایس پی ہردوئ امیت کمار نے بتایا ہے کہ یہ ڈی سی ایم بہار کی طرف جا رہی تھی جس میں 910 بیٹی ناجائز شراب موجود ہیں جو کی اروناچل پردیش صوبے کی ہے اور اس کی قیمت تقریباً 32 لاکھ 76 ہزار روپے کی ہے، اس ناجائز شراب کے ساتھ امرت ویر سنگھ نام کے شخص کی گرفتاری کی گئی ہے_Conclusion:پولیس کے مطابق اس ناجائز شراب کے کاروبار کے تار کافی بڑی شخصیت سے بھی جڑے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے فی الحال جو بھی ملزم پکڑا گیا ہے اس کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.