ETV Bharat / state

مظفر نگر: پولیس نے غیرقانونی شراب کی فیکٹری کا پردہ فاش کیا

مظفرنگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو کے ذریعہ چلائی جارہی ڈرگ مہم کے دوران غیرقانونی طور سے شراب بناتے چار ملزمین گرفتار کر لیے گئے۔

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 9:53 PM IST

مظفر نگر: پولیس نے غیرقانونی شراب کی فیکٹری کا پردہ فاش کیا
مظفر نگر: پولیس نے غیرقانونی شراب کی فیکٹری کا پردہ فاش کیا

ریاست اُترپردیش میں مظفرنگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو کے ذریعہ چلائی جارہی ڈرگ مہم کے دوران سول لائن تھانے کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ، 4 شراب اسمگلروں کو مظفر نگر کے تھانہ سِول لائن علاقے سے غیرقانونی شراب بناتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کے قبضے بھاری مقدار میں ملاوٹی شراب اور شراب بنانے کی دیگر اشیا برآمد کی ہے۔
موقع واردات سے برآمد ہونے والے سامان کی تفصیلات بھی پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کی۔

ویڈیو

پولیس کے مطابق 100 لیٹر ملاوٹ والی شراب۔ 50 لیٹر کیمیکل۔ 450 خالی پواوے۔ 5000 ہولوگرام (اتر پردیش اور ہریانہ مارکا)

135 ریپر، 05 کلوگرام یوریا، سیل لگانے والی مشین ، الکہل میٹر ، بالٹی ، مغ وغیرہ۔
تین طمنچے، آٹھ زندہ کارتوس اور ایک چاقو بھی پولیس نے برآمد کیا ہے۔

جائے وقوع پر پکڑے گئے ملزمین میں گوپال، سنجے شرون پال مونو پرجاپتی یہ سبھی ضلع مظفر نگر کے رہائشی ہیں غیرقانونی شراب بناکر شہر میں فروخت کرتے تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.