ETV Bharat / state

مظفر نگر: غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف، 4 ملزمین گرفتار - مظفر نگر میں غیرقانونی اسلحہ بنانے والے گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے منصور تھانہ علاقے کی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ بنانے والے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ اسلحہ بنانے کا ساز و سامان بھی برآمد کیا ہے۔

مظفر نگر پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا کیا انکشاف

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 5:35 PM IST

مظفرنگر ایس ایس پی ابھیشیک یادو کے ذریعہ ملزمین کے خلاف شروع کی گئی مہم کو اس وقت بڑی کامیابی ملی ہے، جب منصور پور تھانہ انچارج کوشل پال سنگھ کے ذریعہ تشکیل کی گئی ٹیم نے ایک مخبر کی اطلاع پر دودہ ہری راستے پر واقع مہارشی دیانند انٹر کالج کی خالی عمارت پر چھاپے ماری۔ اس وقت عمارت میں چار ملزمین غیر قانونی اسلحہ بنا رہے تھے۔

پولیس کے پہنچنے کے بعد ملزمین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا، جس میں پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا، لیکن ان کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مظفر نگر پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا کیا انکشاف

پولیس نے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا، ساتھ ہی طمنچے اور اسلحہ بنانے کا ساز و سامان بھی برآمد کیا ہے۔

مزید پڑھیں:ادھمپور: 17 کلو چرس کے ساتھ تین افراد گرفتار

اس حوالے سے ایس پی سٹی مظفرنگر نے پریس کانفرنس کے دوران مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ منصور تھانہ علاقے کی پولیس نے غیرقانونی اسلحہ بناتے چار ملزمین کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور اسلحہ بنانے کا ساز و سامان برآمد کیا ہے۔گرفتار شدہ تمام ملزمین شاطر قسم کے ملزمین ہے، ان چاروں کو جیل بھیجا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.