ETV Bharat / state

بارہ بنکی: شوہر نے بیوی کا قتل کیا - موہن راوت نے اس کے گلے پر بانکے سے حملہ کر کے اس کا قتل کر دیا

بارہ بنکی کے کرسی تھانہ حلقے کے مدارپور گاؤں میں ایک شخص نے اپنی بیوی پر دھار دار ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا۔

بارہ بنکی: شوہر نے بیوی کا قتل کیا
بارہ بنکی: شوہر نے بیوی کا قتل کیا
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:44 AM IST

تین ماہ قبل ایک موہن راوت نامی شخص نے اپنی ہی بھابھی رادھا سے شادی کی تھی۔

رادھا کے بیٹے پون کمار کی جانب سے دی گئی تحریر کے مطابق مدارپور مجرے کرسی کے اس کے چچا موہن راوت نے اس کی والدہ رادھا راوت سے نوراتری کے دن شادی کی تھی۔

بارہ بنکی: شوہر نے بیوی کا قتل کیا

دونوں کے درمیان تعلقات ٹھیک نہیں تھے ،موہن رادھا کو مارتا تھا، جس کی وجہ سے رادھا اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تھی۔

موہن گاؤں میں ہی تھوڑی دور پر الگ جھوپڑی بنا کر رہ رہا تھا۔ منگل کی صبح 11 بجے رادھا راوت اپنے گھر پر اکیلی تھی اسی وقت موہن راوت نے اس کے گلے پر بانکے سے حملہ کر کے اس کا قتل کر دیا۔

واردات کی اطلاع ہوتے ہی علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ واردت کو انجام دینے کے بعد موہن فرار ہوگیا، پولیس موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا اور تحقیقات شروع کردی۔

Intro:بارہ بنکی کے کرسی تھانہ حلقے کے مدارپور گاؤں میں ایک شخص نے اپنی جوزہ کا بانکے سے حملہ کر کے قتل کر دیا. قاتل نے کوئی تین ماہ قبل ہی اس سے شادی کی تھی. جو اس وقت اس کی بھابھی تھی. واردات کو انجام دینے کے بعد وہ موقع سے فرار ہو گیا ہے. پولیس اس کی تلاش میں لگی ہوئی ہے.

Body:مقتول کے لڑکے پون کمار کی جانب سے دی گئی تحریر کے مطابق مدارپور مجرے کرسی کے اس کے چچا موہن راوت نے اس کی والدہ رادھا راوت سے گزشتہ نوراتر میں شادی کی تھی. شادی ہونے کے باوجود ان کے تعلقات ٹھیک نہیں تھے. موہن راوت مقتول کو مارتا پیٹتا تھا. جس کی وجہ سے وہ اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تھی. موہن گاؤں میں ہی تھوڑی دور پر الگ جھوپڑی بنا کر رہہ رہا تھا. منگل کی صبح تقریبآ 11 بجے مقتول رادھا راوت اپنے گھر پر اکیلی تھی اسی وقت موہن راوت نے اس کے گلے پر بانکے سے حملہ کر کے اس کا قتل کر دیا. واردات کی اطلاع ہوتے ہی علاقے میں انسنی ہو گئی. پولیس کے اعلیٰ افسران نے موقع معائنہ کیا. اور تحقیقات شروع کی.
بائیٹ 1 مقتول کی لڑکی
بائیٹ 2 اروند چترویدی، ایس پی
وزول میل پر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.