ETV Bharat / state

شوہر نے بیوی کو مار ڈالا - پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے

بہرائچ میں ایک شوہر نے بیوی کو تیز ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کر دیا اور لاش کو گدے میں لپیٹ کر فرار ہو گیا۔

شوہر نے اپنی بیوی کو مار ڈالا
شوہر نے اپنی بیوی کو مار ڈالا
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 9:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کو تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کر دیا اور لاش کو گدے میں لپیٹ کر فرار ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق بہرائچ میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کو دھاردار ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کر دیا اور لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے گدے میں لپیٹ کر گھر سے فرار ہوگیا۔

شوہر نے اپنی بیوی کو مار ڈالا۔ ویڈیو

اس تعلق سے سرکل آفیسر ٹی این دوبے نے بتایا کہ بہرائچ کے کوتوالی شہر کے ناظر پورہ محلے کا رہائشی بھولو کی آج اپنی بیوی سے کسی بات کو لے کر کہا سنی ہوگئی۔

معاملے سے مشتعل شوہر نے اپنی بیوی پر دھاردار ہتھیار سے حملہ کر دیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ اس کے بعد شوہر نے مقتول کی لاش کو گدے میں لپیٹ کر بیڈ کے نیچے ڈال دیا۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس اور فورنسک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال روانہ کر دیا ۔

اس دوران موقع سے موجود ملزم کے والدین کو پولیس نے حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.