ETV Bharat / state

Husband killed his wife in Noida روٹی نہ بنانے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا - شوہر نے کیا بیوی کا قتل

نوئیڈا کے تھانہ فیز 3 علاقے کے سیکٹر 66 میں جب بیوی نے روٹی نہیں بنائی تو شوہر نے اسے پان سے مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ Husband killed his wife in Noida

قتل
قتل
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 2:23 PM IST

نوئیڈا کے تھانہ فیز 3 علاقے کے سیکٹر 66 میں واقع شرمک کنج میں روٹی بنانے کو لے کر میاں بیوی کے درمیان لڑائی ہو گئی۔ جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ شوہر نے غصے میں آکر بیوی پر چولہے پر رکھے پین سے حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی اور کچھ دیر بعد ہی دم توڑ گئی۔ واقعہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس نے ملزم شوہر انوج کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Husband killed his wife in Noida

وہیں ڈی سی پی سنٹرل زون راجیش ایس نے بتایا کہ دونوں کے درمیان کھانا کھانے کو لے کر جھگڑا ہوا تھا۔ متوفی کی شناخت 32 سالہ خوشبو دیوی کے طور پر کی گئی ہے جو کہ اصل میں بہار کی رہنے والی ہے۔ اسی وقت ملزم شوہر انوج آٹو ڈرائیور کا کام کرتا ہے۔ گاؤں میں ایک بیٹی رہتی ہے۔

مزید پڑھیں:Jhansi Murder Case جھانسی پولیس نے قتل کیس کا انکشاف کیا، ملزمان گرفتار

ایک 5 سالہ بیٹا اس کے ساتھ رہتا ہے، جو واقعے کے وقت اسکول گیا تھا۔ پولس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پنچنامے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.