ETV Bharat / state

جہیز و قتل کیس میں تین افراد کو عمر قید - شوہر اور فیملی کو عمرقید

اترپردیش کے ضلع بلیا کی ایک عدالت نے جہیز و قتل کیس میں تین افرد کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ان پر پانچ۔پانچ ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

ballia dowry murder case
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 8:52 AM IST

ایڈیشنل جج (اول) چندبھان سنگھ کی عدالت نے جہیز کے خاطر کیے گئے قتل کے ملزم شوہر، ساس و سسر کو قصوار قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا و پانچ پانچ ہزار روپے بطور جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔

پراسیکیوشن کے مطابق سکندر پور تھانہ کے لوہر گرام کے ہریش چندر نے اپنی بیٹی گڑیا کی شادی 16 مئی 2016 کو بھیم پورا کے سریندر کے ساتھ کی تھی۔

پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ شادی کے ایک ماہ بعد ہی 26 جون 2016 کو جہیز نہ لانے کی وجہ سے سسرال والوں نے گڑیا کا گلا دبا کر قتل کردیا تھا۔ ہریش چندر نے بھیم پورا تھانے میں اس ضمن میں مقدمہ درج کرایا تھا۔

تین سال سے زیادہ وقت تک چلے اس مقدمے میں جج نے دونوں فریقین کی دلیلیں سنیں اور شوہر، ساس و سسر کو اس کیس میں قصوار قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنائی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 8:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.