ETV Bharat / state

نوئیڈا: گرام پردھان سنگھٹن کے عہدیداروں کی بھوک ہڑتال

نوئیڈا میں گرام پردھان سنگھٹن نے اپنے مطالبات کو لے کرنوئیڈا اتھارٹی سیکٹر 6 کے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

نوئیڈا: گرام پردھان سنگھٹن کے عہدیداروں کی بھوک ہڑتال
نوئیڈا: گرام پردھان سنگھٹن کے عہدیداروں کی بھوک ہڑتال
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 2:32 PM IST

بارات گھروں پر تسلط کو لے کر گرام پردھانوں اور نوئیڈا اتھارٹی کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

نوئیڈا: گرام پردھان سنگھٹن کے عہدیداروں کی بھوک ہڑتال

آج گرام پردھان سنگھٹن نے اپنے مطالبات کو لے کر نوئیڈا اتھارٹی سیکٹر 6 کے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نوئیڈا اتھارٹی غیر آئینی طریقے سے سیکٹرز میں موجود گاؤں کے بارات گھروں پر اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے، جو گاؤں کے مفادات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تیز رفتار ٹریکٹر سے کچل کر ایک نوجوان کی موت، ایک زخمی

جب تک ہمارے مطالبات نہیں پورے کیے جاتے تب تک ہم جدوجہد جاری رکھیں گے۔

سنگھٹن کی صدر یملیش شرما کا کہنا ہے کہ جب سے نوئیڈا اتھارٹی کا وجود عمل میں آیا ہے تب سے ہی گاؤں والوں کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ رکھے ہوئے ہیں۔

سیکٹر اور گاؤں کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ جس کے خلاف آج ہم بھوک ہڑتال پر ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.