ETV Bharat / state

میرٹھ: سینکڑوں مزدور اپنا نام درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچے - میرٹھ: سیکڑوں مزدور اپنا نام درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچے

اترپردیش حکومت کے اعلان کے بعد غیر مقامی مزدوروں میں اپنے وطن واپسی کی امید جگی ہے اور اب یہ مزدور اپنے آدھار کارڈ ليكر میرٹھ کے آبولین علاقے میں واقع پولیس چوکی پر کثیر تعداد میں اپنا نام درج کرانے کے لیے قطار میں کھڑے ہوگئے ہیں۔

سیکڑوں مزدور اپنا نام درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچے

author img

By

Published : May 3, 2020, 4:52 PM IST

ضلع میرٹھ میں سیکڑوں کی تعداد میں غیر مقامی مزدور یہاں مختلف صنعت میں کام کرتے ہیں، ساتھ ہی يوميه مزدوروں کی بھی ایک بڑی تعداد یہاں کام کرتی ہیں لیکن لاک ڈاؤن کی میاد بڑھ جانے کے بعد سے اب ان مزدوروں کی ہمت ٹوٹ چکی ہے اس لیے اب یہ مزدور اپنے گھر لوٹنا چاہتے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ان مزدوروں کی وطن واپسی کی فہرست علاقے کی ہر چوکی اور تهانوں میں تیار کی جا رہی ہے جس کے بعد ان مزدوروں کو ان کے وطن روانہ کر دیا جائے گا۔

سیکڑوں مزدور اپنا نام درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچے

روزی روٹی کی تلاش میں سماج کا غریب اور مزدور طبقہ اپنے وطن سے دور رہنے کو مجبور ہوتا ہے لیکن اب یہی مزدور اور کاریگر اپنے وطن لوٹنے کے لیے پریشان ہیں۔

لاک ڈاؤن کی ميعاد تیسری مرتبہ بڑھائے جانے کے بعد سے یہ مزدور پوری طرح سے ٹوٹ چکے ہیں لیکن حکومت کے اعلان سے ان مزدوروں كو اپنے وطن واپسی کی راہیں ہموار ہوتی نظر آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.