ETV Bharat / state

یوپی اسمبلی اسپیکر کی طبعیت ناساز، ہسپتال میں داخل - دے نارائن دکشت

اترپردیش اسمبلی کے اسپیکر ہردے نارائن دکشت کی اچانک طبیعت خراب ہوجانے سے انہیں ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

یوپی اسمبلی اسپیکر کی طبعیت ناساز، ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 2:07 PM IST

ذرائع کے مطابق اسمبلی اسپیکر ہاوس کی کاروائی کے لیے اسمبلی میں موجود تھے کہ اچانک انہوں نے بے چینی اور گھبراہٹ کی شکایت کی۔

اسمبلی کے ڈاکٹروں نے فوراً ان کی جانچ کی اور علاج کے لیے سِول ہسپتال میں داخل کرایا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.