ETV Bharat / state

Complaint Against father In Law تھانے میں سسر اور شوہر کے خلاف بیو کی شکایت

مظفرنگر ضلع میں ایک شخص کے ہاتھوں بہو کی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ملزم کے بیٹے نے اپنی بیوی سے رشتہ ختم کرنے کی بات کہی ہے ۔

تھانے میں سسر اور شوہر کے خلاف بیو کی شکایت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2023, 5:08 PM IST

تھانے میں سسر اور شوہر کے خلاف بیو کی شکایت

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں انتہائی چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ شوہر کی غیر موجودگی میں سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جب متاثرہ خاتون نے اپنے شوہر کو اس بارے میں بتایا تو شوہر نے شریعت کا حوالہ دیتے ہوئے نہ صرف اپنی بیوی کو اپنے ساتھ رکھنے سے انکار کردیا۔ شوہر نے کہاکہ اب تم میری بیوی نہیں رہیں بلکہ میرے والد نے تم سے رشتہ بنا لیا ہے۔ اس لیے میں اب تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتا، یہ کہہ کر شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا۔ شوہر کی غیر موجودگی میں سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ خاتون نے اب اپنے سسر اور ساس کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر کے خلاف مقامی تھانے میں شکایت درج کراتے ہوئے انصاف کی گہار لگائی ہے۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے اپنی کاروائی شروع کر اس پورے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واقعے کے ایک ماہ بعد متاثرہ خاتون اور اس کے اہل خانہ نے ملزم سسر، ساس اور شوہر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے انصاف کی گہار لگائی۔ پولیس نے اس پورے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:BJP Leader Beaten by Slippers بی جے پی رہنما کی چپل سے پٹائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.