ETV Bharat / state

ہولی کے نزدیک آتے ہی گلزار ہوئے بازار

ہولی کے نزدیک آتے ہی رنگوں سے گلزار ہوئے بازار میں لوگ خریداری میں مصروف ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 17, 2019, 1:18 PM IST

Holi

جیسے جیسے ہولی نزدیک آرہی ہے ویسے ویسے ہی بازاروں کی رونق میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس تہوار کی آمد سے لوگ خریداری میں مصروف ہوگئے ہیں، جگہ جگہ رنگوں کی دکانیں سج گئیں ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

لوگ بازاروں میں رنگوں اور دیگر سامان کے ساتھ بچوں کے لیے رنگ برنگی پچکاریاں خرید رہے ہیں۔

اس بار بازار میں ہولی کے لیےخصوصی پچکاریاں دکھائی دے رہی ہیں، اس کے ساتھ ہیں چہرے پر لگانے والا ‏ماسک خوب فروخت ہورہا ہے الیکشن کے موسم میں وزیر اعظم مودی کا ماسک کا کافی کریز دیکھا جارہا ہے۔

Intro:ہولی کے نزدیک آتے ہیں رنگوں سے گلزار ہوئے بازار لوگ کر رہے ہیں ہولی کی خریداری

Body:جیسے جیسے ہولی نزدیک آ رہی ہے ویسے ویسے ہیں بازاروں کی رونق میں اضافہ ہو رہا ہے لوگ پلکیں بازاروں میں خریداری کر رہے ہیں کوئی بچوں کے لئے رنگ برنگی پچکاریاں خرید رہے ہیں تو کوئی نئے لباس رنگوں کی تھی وہاں سے بازار ہوئے گلزار

اس بار بازار میں خاص کر ہولی کے لیے کی نئی طرح کی پچکاریاں موجود ہیں اسی کے ساتھ ہیں چہرے پر لگانے والا ‏ مارکس میں نرندر مودی کا چہرہ خوب بک رہا ہے اسباب ہولی کے رنگوں پر سیاست کا رنگ خوب دکھائی دے رہا ہے

ہولی کے رنگوں سے گلزار ہوئے بازار بازاروں میں دیکھنے کو مل رہی ہے رونق

Conclusion:ہولی کے نزدیک آتے ہیں گلزار ہوئے بازار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.