ETV Bharat / state

Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی معاملے میں ہندو فریق نے قانونی چارہ جوئی کے لئے نئے ٹرسٹ کی تشکیل دی - شری آدی مہادیو کاشی دھارمالیہ مکتی نیاس

گیان واپی۔سرنگار گوری استھل معاملے Gyanvapi Mosque-Shringar Gauri Complex Case میں ہندو فریق کے وکیل وشنو سنکر جین نے قانون چارہ جوئی کے لئے پیر کو نئے ٹرسٹ 'شری آدی مہادیو کاشی دھارمالیہ مکتی نیاس' AdiMahadev Kashi Dharmalaya Mukti Nyas کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

Gyanvapi Mosque Case
گیان واپی معاملے میں ہندو فریق نے قانونی چارہ جوئی کے لئے نئے ٹرسٹ کی تشکیل دی
author img

By

Published : Jul 11, 2022, 10:27 PM IST

وارانسی: گیان واپی۔سرنگار گوری استھل معاملے Gyanvapi Mosque-Shringar Gauri Complex Case میں ہندو فریق کے وکیل وشنو سنکر جین نے قانون چارہ جوئی کے لئے پیر کو نئے ٹرسٹ 'شری آدی مہادیو کاشی دھارمالیہ مکتی نیاس' AdiMahadev Kashi Dharmalaya Mukti Nyas کی تشکیل کا اعلان کیا ہے، جو کہ کاشی وشوناتھ اور گیان واپی مسجد احاطے سے متعلق تمام مقدمامت کی پیروی اور دیکھ بھال کرے گا۔ Hindu Side Forms New Trust

اس معاملے پر پریس کانفرنس کے دوران ہندو فریق کے وکیل وشنو سنکر جین نے کہا کہ ٹرسٹ میں 11 مین ٹرسٹی اور 21 ٹرسٹی جبکہ 4 خواتین ہوں گی۔ ٹرسٹ قیادت وکیل ہری شنکر جین کریں گے۔ جین نے کہا ابھی تک مسلم فریق نے کورٹ کے سامنے اپنا موقف رکھا ہے اور اب وہ عبادگاہوں سے متعلق 1991 سپریم کورٹ کے 25 مقدموں کو پیش کریں گے۔ انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ کیس جیتیں گے۔ AdiMahadev Kashi Dharmalaya Mukti Nyas

یہ بھی پڑھیں: New Petition in SC in Gyanvapi Masjid case: گیان واپی معاملے میں سُپریم کورٹ میں نئی عرضی

انہو ں نے کہا کہ یہ لمبی قانونی جنگ ہے لیکن وہ ماں شرنگار گوری، کاشی وشوناتھ، گیان واپی مسجد حاطے کے مقدموں کو جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ کی تشکیل کا مقصد قانونی چارہ جوئی کے سوا کچھ اور نہیں ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گیان واپی، ماں شرنگاری گوری کیس کی سماعت منگل کو ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت میں ہوگی۔ Gyanvapi Mosque Case

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.