ETV Bharat / state

Hindu Mahasabha on Maulana Tauqeer Raza: ہندو مہاسبھا نے مولانا توقیر رضا کے بیان کے خلاف مقدمہ درج کرایا - ہندو مہاسبھا کی قومی سکریٹری پوجا شکون پانڈے

مولانا توقیر رضا Maulana Tauqeer Raza کے بیان کے خلاف ضلع علی گڑھ کے گاندھی پارک تھانے میں ہندو مہاسبھا Hindu Mahasabha کی قومی سکریٹری پوجا شکون پانڈے نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

ہندو مہاسبھا نے مولانا توقیر رضا کے بیان کے خلاف مقدمہ درج کرایا

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 4:32 PM IST

Updated : Apr 23, 2022, 4:53 PM IST

آل انڈیا اتحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا نے کچھ روز قبل ملک کی موجودہ صورتحال اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائی جا رہی نفرت کے مدنظر ضلع بریلی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہابھارت کے دھرت راشٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورت حال میں کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارت میں ایک اور مہا بھارت ہو جائے۔ اُنہوں نے اعلان کیا کہ عید الفطر کے بعد ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں تمام مذاہب کے لوگوں کو مدعو کیا جائے گا اور وہاں سے ملک گیر تحریک چلائی جائے گی۔ یہیں سے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا جائے گا۔ Hindu Mahasabha On Maulana Tauqeer Raza

ہندو مہاسبھا نے مولانا توقیر رضا کے بیان کے خلاف مقدمہ درج کرایا

مولانا توقیر رضا خان کے اس کے خلاف آج ضلع علیگڑھ کے گاندھی پارک تھانے میں ہندو مہاسبھا کے کارکنان کے ساتھ قومی سکریٹری پوجا شکون پانڈے نے مولانا توقیر رضا کو شدت پسند قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ ہمارے وزیراعظم کو دھمکی دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہندوؤں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اگر اس نے اپنے مسلم نوجوان کو چھوڑ دیا اور ملک کی عدالت، ملک اور بنٹوارے کو لے کر بھی بیانات دیے ہیں تو اسی لیے اس کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ مولانا توقیر رضا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پوجا شکون پانڈے نے کہا اگر دس دن کے اندر پولیس نے مولانا کو گرفتار کر جیل نہیں بھیجا تو بریلی جا کر احتجاج کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Bulldozer Demolitions: اگر مسلمان سڑکوں پر آگیا تو کوئی روک نہیں سکتا، توقیر رضا

Last Updated : Apr 23, 2022, 4:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.