ETV Bharat / state

شدید بارش سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر - اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں ہو رہی شدید بارش

اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں ہو رہی شدید بارش سے کپتان گنج تھاوے ریلوے روٹ پر الگ الگ مقامات پر درختوں کے گرنے سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر رہی۔

شدید بارش سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:23 AM IST

ریلوے ملازمین ریلوے ٹریک سے درختوں کو ہٹانے میں مشغول ہیں۔ ریلوے ذرائع نے بتایا کہ ددہی اور تمکوہی روڈ ریلوے اسٹیشن کے درمیان ریلوے ٹریک پر الگ الگ مقامات پر تین درخت گرے ہیں۔ اس سے سیوان سے گورکھپور جارہی پسنجر ٹرین صبح آٹھ بجے سے تمکوہی روڈ اسٹیشن پر کھڑی ہے۔
گورکھپور سے پاٹلی پتر جارہی ٹرین کو صبح پانچ بجے سے پٹرونہ اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے جبکہ گورکھپور سے تھاوے جارہی ڈیمو رام کولا اسٹیشن پر کھڑی ہے۔
معائنہ گاڑی کی مدد سے ٹریک پر گرے درختوں کو کاٹ کر روٹ کو صاف کرایا جارہا ہے۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.