ETV Bharat / state

گونڈہ میں بارش و ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان - سبھی علاقوں میں پانی نکالنے اور بجلی سپلائی کو صحیح کرنے کا نظم کیا جارہا ہے

اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے مختلف علاقوں میں ہوئی شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے فصلوں کو ہوئے نقصان سے کسانوں کے چہروں پر تشویش کی لہر دوڑ گئیں۔

گونڈہ میں بارش و ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:21 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈہ میں بارش کی وجہ سے جگہ جگہ پانی بھر گیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند ہونے سے عام زندگی کافی متأثر ہوئی ہے۔

گونڈہ میں بارش و ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
گونڈہ میں بارش و ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

کسان دیپک نے بتایا کہ اچانک بے موسم کی بارش اور ژالہ باری سے سرسوں، گیہوں، ارہر، چنا، مٹر اور دیگر فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔

ایس ڈی ایم راکیش سنگھ کے مطابق ضلع میں بارش اور ژالہ باری سے ہوئے نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فی الحال ضلع میں زیادہ نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سبھی علاقوں میں پانی نکالنے اور بجلی سپلائی کو صحیح کرنے کا نظم کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.