ETV Bharat / state

Gyanvapi survey by ASI گیان واپی کیس میں اے ایس آئی سروے پر آج سماعت

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 9:04 AM IST

گیارہ نومبر کو الہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعہ گیان واپی کمپلیکس کا سروے کرانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ہوئی تھی۔ آج اس معاملے کی دوبارہ سماعت ہوگی۔ Archaeological Survey of India

گیانواپی
گیانواپی

بنارس: گیارہ نومبر کو الہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعہ گیان واپی کمپلیکس کا سروے کرانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے معاملے میں سماعت ہوئی تھی۔ جسٹس پرکاش پانڈیا کی سنگل بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی تھی۔ آج اس کیس کی دوبارہ سماعت ہوگی۔ اے ایس آئی کے ذریعہ گیان واپی کیمپس کا سروے کرانے کے نچلی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ Archaeological Survey of India

اے ایس آئی نے اس سے قبل کی سماعت پر اپنا حلف نامہ داخل کیا تھا۔ 31 اکتوبر کو ہوئی آخری سماعت پر ہائی کورٹ میں داخل اپنے حلف نامہ میں اے ایس آئی نے کہا تھا کہ اگر عدالت حکم دیتی ہے تو وہ گیانواپی کیمپس کا سروے کرے گا اور سچائی جاننے کی کوشش کرے گا۔ واضح رہے کہ اے ایس آئی کے سروے کے فیصلے کو انتظامیہ مسجد کمیٹی اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Gyanvapi mosque case: گیانواپی معاملے میں ہندو فریق کی مزید منصوبہ بندی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.