ETV Bharat / state

Mayankeshwar Sharan Singh On Corona Variant: 'کورونا کے نئے ویرینٹ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں' - محکمہ صحت کے وزیر مملکت مینکیشور شرن سنگھ

بارہ بنکی میں انفیکشن ڈیزیز کے لیے چلائی جا رہی خاص مہم کا افتتاح کرنے پہونچے وزیر مملکت مینکیشور سنگھ نے کہا کہ کورونا کے نئے ایکس-1 سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ حکومت اس کے لیے سنجیدہ ہے۔ Mayankeshwar Sharan Singh On Corona Variant

Mayankeshwar Sharan Singh On Corona Variant: 'کورونا کے نئے ویرینٹ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں'

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 5:34 PM IST

ریاست اتر پردیش کے محکمۂ صحت کے وزیر مملکت مینکیشور شرن سنگھ نے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا کے نئے ایکس-1 Corona Variant سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ریاست میں حالات قابو میں ہیں اور حکومت مکمل طور پر مستعد ہے۔ وزیر مملکت مینکیشور سنگھ سنیچر بارہ بنکی میں انفیکشن ڈیزیز کے لیے چلائی جا رہی خاص مہم کا افتتاح کرنے بارہ بنکی پہونچے تھے۔ دراصل ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ-19 کے اومیکران کا نیا ویرینٹ ایکس-1 کافی تیزی سے پھیلنے والا وائرس ہے، اس لئے تمام ممالک کو خاص ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ وہیں بارہ بنکی پہونچے محکمہ صحت کے وزیر مملکت نے کہا کہ اس ریاست کی عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

Mayankeshwar Sharan Singh On Corona Variant: 'کورونا کے نئے ویرینٹ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں'

حکومت اس کے لیے سنجیدہ ہے۔ انفیکشن ڈیزیز کے لئے چلائی جا رہی خاص مہم کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ہر برس نئے سال کے موقع پر یہ مہم شروع کی جاتی ہے۔ اس برس بھی آوام کو انفیکشن ڈیزیز اور انسیفلائیٹس جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اسے شروع کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ملازم اور افسران اس مہم کو کامیاب بنائیں گے۔ Mayankeshwar Sharan Singh On Corona Variant

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.