ETV Bharat / state

بچوں کے لیے حفظانِ صحت تقریب کا انعقاد

مئو میں حفظانِ صحت برائے طفل تقریب کا انعقاد محکمہ صحت کی جانب سے ایک روزہ تربیتی کیمپ کے طور پر کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:00 PM IST

بچوں کے لیے حفظانِ صحت تقریب کا انعقاد
بچوں کے لیے حفظانِ صحت تقریب کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں محکمہ صحت کی جانب سے ایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کے موضوع پر ہیلتھ ورکرز کو تربیت دی گئی۔

بچوں کے لیے حفظانِ صحت تقریب کا انعقاد

کیمپ کے دوران آشا ورکرز نے ایک نمائش بھی لگائی، جس میں بچوں کو عمر کے مطابق خوراک دینے کے طریقے سے خواتین کو روبرو کرایا گیا۔

اس تربیتی کیمپ میں آشا ورکرز کے علاوہ آنگن باڑی ورکرز نے بھی حصہ لیا

واضح رہے کہ تربیتی کیمپ میں آشا ورکرز کے علاوہ آنگن باڑی ورکرز نے بھی حصہ لیا۔

کیمپ کے دوران آشا ورکرز نے ایک نمائش بھی لگائی، جس میں بچوں کو عمر کے مطابق خوراک دینے کے طریقے سے خواتین کو روبرو کرایا گیا

ان ورکرز کو اپنے حلقوں میں امراض طفل سے متعلق جانکاری فراہم کرنے اور بیماری کا شکار بچوں کی جلد از جلد ہسپتال تک رسائی یقینی بنانے کی تاکید کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.