گیہوں کی کھیتی کی کٹائی کی جارہی ہے، کسانوں کی اس برس گیہوں کی فصل اچھی ہوئی ہے اور کسانوں کے چہرے پر خوشی ہے تو وہیں فصل کی کٹائی کرنے والے مزدور مایوس نظر آرہے ہیں۔
گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کو ان کی مزدوری نہیں مل رہی ہے۔
گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدوروں نے بتایا کی اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ہماری مزدوری آدھی ہوگئی ہے اور اس آدھی مزدوری میں ہمیں کام کرنا پڑ رہا ہے۔