ETV Bharat / state

جج نے لگائی طلبا کی قانونی کلاس - اترپردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ضلع لیگل اتھارٹی کی جانب سے طلبا کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں خاتون جج صبیحہ نے شرکت کی۔

جج نے لگائی طلباء کی قانونی کلاس
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 12:09 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:11 PM IST

ضلع ہردوئی کے جے پوری اسکول میں ضلع لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کو قانون کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔

جج نے لگائی طلباء کی قانونی کلاس، ویڈیو

اس پروگرام میں خاتون جج نے تمام طلباء کو ان کے بنیادی حقوق و ملک کے مختلف قوانین کے بارے میں معلومات فراہم کی۔

قانونی باتوں کو سننے کے لیے طلباء میں کافی جوش دیکھا گیا، جبکہ اس پرگرام میں جنرل نالج کوئز کمپٹیشن بھی منعقد کیا گیا جس کے ذریعے پروگرام انتظامیہ کو اس بات کی جانکاری ہوئی کہ طلباء بنیادی حقوق کے بارے میں کتنی معلومات رکھتے ہیں۔

دوران پروگرام طلباء کو مختلف حکومتی اسکیمز کے بارے میں بھی بتایا گیا جبکہ ایمرجنسی فون نمبرز کے بارے میں بھی انہیں معلومات فراہم کی گئی۔

Intro:ضلع لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے آج اترپردیش کے ہردوئی ضلعے میں اسٹوڈنٹ کی قانونی کلاس لگائی گئی ہے_ شہر کے سیٹ جی پر یا اسکول میں اسکولی بچوں کو قانون کی باریکیوں کے بارے میں بتایا گیا، قانونی باریکیوں کو جان کر بچوں میں کافی خوشی دکھی اس کے علاوہ ایک انوکھی دلچسپی اور جاننے کو لے کر دیکھی گیی _Body:تصویروں میں نظر آرہا ہے نظارہ ہے جےپوری اسکول کا جہاں پر آج ضلع لیگل سروس اتھاریٹی کی جانب سے ایک پروگرام کرایا گیا جس میں اسکول میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کو قانون کے بارے میں جانکاری مہیا کرائی گی_ اس پروگرام میں حصہ لینے پہنچی قابل جج صبیحہ خاتون نے فنڈامنٹل رائٹس کے بارے میں بچوں کو بتایا ،اس کے علاوہ بچوں کی کوئز پروگرام بھی کرایا جس سے انہوں نے بچوں کو فنڈامنٹل رائٹس کے بارے میں کتنا علم ہے یہ جاننے کی کوشش کی_ وہی گورنمنٹ کی طرف سے چلائی جارہی تمام اسکیم چاہے وہ سرو شکشا ابھیان ہو یا پھر بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ ابھیان ان سے جڑی ہوئی سارے مسئلوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا_Conclusion:اس سب کے بعد ایمرجنسی نمبرز کے بارے میں بھی ان بچوں کو روبرو کرایا گیا کہ کسی ایمرجنسی ہونے پر کس طرح سے ان نمبروں کا استعمال کیا جاسکتا ہے، ڈائل ہنڈرڈ سے لے کر خواتین کی حفاظت کے لیے چلائے جارہے1090 تک کے بارے میں تفصیل سے قابل جج صبیحہ خاتون نے بچوں کی جان کاری کو بڑھایا ہے، قانونی کلاس میں ملے اس علم کے بعد بچے پوری طرح سے مطمئن لکھے اور ان کے چہرے پر ایک الگ سی خوشی دیکھنے کو ملی _

بائٹ -- انرددہ (سٹوڈنٹ)
بائٹ -- انجلی (سٹوڈنٹ)
بائٹ -- صبیحہ خاتون (قابل جج/سیکرٹری ضلع لیگل سروس اتھارٹی )
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.