ETV Bharat / state

نوئیڈا: ’ہر بوتھ پر یوتھ اور جن من وجے‘ مہم کا انعقاد - سماج وادی یوتھ بریگیڈ اتر پردیش

سماج وادی یوتھ بریگیڈ اترپردیش کے ریاستی سیکریٹری محمد نوشاد کی قیادت میں 'ہر بوتھ پر یوتھ اور جن من وجے مہم' پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

نوئیڈا: ہر بوتھ پر یوتھ اور جن من وجے مہم

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:49 PM IST

اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر 9 بانس بلی مارکیٹ میں سماج وادی یوتھ بریگیڈ کی جانب سے بڑے پیمانے پر 'ہر بوتھ پر یوتھ اور جن من وجے مہم' کے تحت انتخابی فہرست میں ووٹرز کے نام بڑھانے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

جس میں سماج وادی یوتھ بریگیڈ اتر پردیش کے ریاستی سیکریٹری محمد نوشاد عرف سونو اور یوتھ بریگیڈ کے نوئیڈا اسمبلی صدر موہت یادو مہمان خصوصی رہے۔

نوئیڈا: ہر بوتھ پر یوتھ اور جن من وجے مہم
نوئیڈا: ہر بوتھ پر یوتھ اور جن من وجے مہم

ملائم سنگھ یوتھ بریگیڈ کے نوئیڈا ودھان سبھا کے ڈپٹی اسپیکر گلزار علوی، شوکت علوی، شمس علوی، اقرار علوی نے ووٹر لسٹ میں ووٹ بڑھانے کے پروگرام کے ساتھ ساتھ محمد نوشاد کا استقبال بھی کیا گیا۔ پروگرام میں 200 فارم بھر کر نئے ووٹرز بنانے کا کام کیا گیا۔

محمد نوشاد نے کہا کہ 'سماج وادی پارٹی کی مقبولیت سے برسراقتدار پارٹی میں بے چینی پائی جا رہی ہے ۔حکومت کی پالیسیوں سے عوام کو نفرت ہو رہی ہے۔ ہر کوئی تبدیلی کا خواہشمند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: خواتین کے زیورات لوٹنے والا گروہ گرفتار

پروگرام میں موجود اقلیتی ضلع نائب صدر اچھے میاں، لوہیا واہنی کے ضلعی نائب صدر نور حسن، اسٹوڈنٹ کونسل کے ضلعی نائب صدر آصف نورانی، اقلیتی ضلعی سیکرٹری جاوید خان، یوتھ بریگیڈ کے ضلعی سیکرٹری عمران سیفی، آصف سیفی، ایس پی رہنما محمد وکیل، محمد انیس وغیرہ و دیگر درجنوں افراد موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.