ETV Bharat / state

جم آپریٹر اور اس کے بھائی کو گولی مار کرکیا ہلاک - قتل کی وجہ ٹھیکیداری بتائی جا رہی

اترپردیش میں نوئیڈا کے ربو پورہ علاقے میں کچھ لوگوں نے رنجش کے سبب جم آپریٹر اور اس کے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

جم آپریٹر اور اس کے بھائی کو گولی مار کر ہلاک

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 10:36 AM IST

پولیس کے ترجمان نے ہفتہ کو بتایا کہ ربوپورہ باشندہ گری راج سنگھ کا 30 سالہ بیٹا راجندر ٹھاکر جو جم چلاتا تھا۔
جمعہ کی رات تقریبا نو بجے وہ جم بند کرنے کے بعد اپنے بھائی آکاش ٹھاکر کے ساتھ گھر جا رہا تھا۔
راستے میں گور سٹی کے قریب بھارت پال کے بیٹے دھرمیندر اور كرن پال نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ دونوں بھائیوں کو گھیر لیا اور ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے راجندر اور اس کےبھائی آکاش کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ جتیندر نامی ایک شخص زخمی ہو گیا جسے مقامی لوگوں نے ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔
اطلاع کے مطابق قتل کی وجہ ٹھیکیداری بتائی جا رہی ہے اس سے متعلق پولیس راکیش نامی شخص کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.