ETV Bharat / state

جی ایس ٹی کے سبب عید کی مٹھاس میں کمی آئی

'کھجور اور سوائی کی خریداری پر جی ایس ٹی لگ رہا ہے جس کی وجہ سے دکانداری میں 30 سے 40 فیصد کی کمی آئی ہے'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:10 AM IST

عید کے پیش نظر فتح پور ضلع میں کپڑوں، میوے اور سویوں کی دکانوں پر لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دکاندار اور خریدار کے درمیان سامان کی قیمتوں کو لے کر کافی بحث و مباحثہ بھی ہو رہا ہے، کیوںکہ مہنگائی کے سبب سامان کی قیمتوں میں کافی آضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں عید کی مٹھاس میں کمی ہوتی نظر آ رہی ہے۔

وہیں دکانداروں کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کے سبب خرد و نوش کی اشیاء کی قیمتوں میں کافی آضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کھجور اور سوائی کی خریداری پر جی ایس ٹی لگ رہا ہے جس کی وجہ سے دکانداری میں 30 سے 40 فیصد کی کمی آئی ہے۔

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ جو کھجور 80 روپئے کلو ملتا تھا اب 100 یا 120 روپئے کلو ہو گیا ہے۔

Intro:Body:

muddu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.