ETV Bharat / state

فائرنگ کرنے والے نوجوان کے دادا سے خاص بات چیت - فائرنگ کرنے والا نوجوان اترپردیش جیور کا رہائشی ہے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر گولی چلانے والے نابالغ لڑکے کے دادا رمیش چندر شرما نے ای ٹی وی بھارت سے خاص گفتگو کی۔

دادا نے ملزم کے اس جرم کو نہایت گستاخانہ اور قانون کے خلاف بتاتے

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 9:54 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:14 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اطراف میں فائرنگ کرنے والا نوجوان اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع کے جیور کا رہائشی ہے۔ آج جامعہ میں گولی چلانے کی واردات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد ملزم کے دادا نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ گذشتہ ایک ماہ سے وہ پریشان رہتا تھا، جس کی وجہ سے وہ کسی کی بات نہیں مانتا تھا۔ آج وہ گھر سے صبح میں اسکول جانے کے لئے نکلا تھا ۔

فائرنگ کرنے والے نوجوان کے دادا سے خاص بات چیت۔ویڈیو

دادا نے ملزم کے اس جرم کو نہایت گستاخانہ اور قانون کے خلاف بتاتے ہوئے کہا کہ میں اس حرکت پر افسوس ظاہر کرتا ہوں۔

'گوپال جیور پبلک اسکول میں بارہویں کا طالب علم ہے اور وہ پڑھنے میں اچھا ہے'۔

دادا نے بتایا کہ اس واقعے کی اطلاع میڈیا اور کنبہ کے افراد سے ملی کہ گوپال نے جامعہ میں ہو رہے احتجاج میں گولی چلائی ہے ، جبکہ میرا پورا خاندان ایک شادی تقریب میں شرکت کے لئے گیا ہوا ہے۔

دادا نے ملزم کے اس جرم کو نہایت گستاخانہ اور قانون کے خلاف بتاتے
دادا نے ملزم کے اس جرم کو نہایت گستاخانہ اور قانون کے خلاف بتاتے

واضح رہے کہ ملزم کے والد گھر کے باہر گروسری کی دکان چلاتے ہیں۔ گفتگو کے وقت گھر میں صرف گوپال کے دادا ہی موجود تھے جنہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ جانکاری دی۔

فائرنگ کرنے والا نوجوان کی فیس بک آئی ڈی فی الحال بند کردی گئی ہے، بتایا جارہا ہے کہ 2 گھنٹے کے اندر 90 ہزار سے زائد افراد نے اس ویڈیو کو دیکھا۔

Intro:जामिया में गोली दागने वाले युवक गोपाल शर्मा के दादा रमेश चंद्र शर्मा ने ईटीवी भारत से खास बातचीत की। जामिया में फायरिंग करने वाला युवक गोपाल शर्मा जेवर का रहने वाला है। दादा ने ईटीवी भारत से खास बातचीत के दौरान बताया कि पिछले एक महीने से गोपाल परेशान था और किसी की कोई बात नहीं सुनता था। घर से स्कूल जाने को बोलकर निकला पता नहीं था ऐसा काम कर देगा।

Body:"स्कूल बोलकर सुबह घर से निकला"
आरोपी गोपाल शर्मा के दादा रमेश चंद्र शर्मा ने कहा कि बहुत निंदनीय हरकत की और कानून के विरुद्ध हरकत की है। दादा ने बताया कि गोपाल पढ़ने में ठीक ठाक है। उन्होंने बताया कि वो जेवर पब्लिक स्कूल में 12वीं क्लास में पढ़ता है। सुबह स्कूल जाने को बोलकर घर से निकला और शाम में परिवार के एक समारोह में शामिल होने को कहकर घर गया था। उन्होंने बताया कि मीडिया और परिवार वालों से जानकारी मिली कि उसने जामिया में ऐसी हरकत की है। पूरे परिवार धड़के एक शादी समारोह में शिरकत करने गया हुआ है।

"शादी समारोह में गया परिवार"
बता दे घर के बाहर ही गोपाल के पिताजी एक परचून की दुकान चलाते हैं आज पूरा परिवार घर के ही एक शादी समारोह में शिरकत करने गया हुआ है फिलहाल घर पर गोपाल के दादा मौजूद रहे जिन्होंने बातचीत के दौरान जानकारी दी।

Conclusion:"बंद हुई फेसबुक आईडी"
जामिया में फायरिंग करने वाले युवक गोपाल शर्मा की फेसबुक आईडी फिलहाल बंद कर दी गई है। बताया जा रहा है कि 2 घंटे के भीतर उसके लाइव वीडियो को 90 हजार से ज्यादा लोगों ने देखा था।
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:14 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.