ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: نواسے نے پیٹ پیٹ کر نانا کا قتل کردیا - ناتی نے نانا کو ماردیا

نوئیڈا فیز 3 تھانہ پولیس کے مطابق رامو عرف رام بابو فیز 3 کی چھجرسی کالونی میں 95 سالہ منشی لال کے ساتھ رہتا ہے۔ رام بابو نے پیر کی رات کو کسی بات پر اپنے نانا پر حملہ کردیا۔

ناتی نے پیٹ پیٹ کر نانا کا قتل کردیا
ناتی نے پیٹ پیٹ کر نانا کا قتل کردیا
author img

By

Published : Aug 24, 2021, 8:44 PM IST

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے تھانہ فیز 3 کی پولیس نے علاقے میں رہنے والے رامو کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنے 95 سالہ بزرگ نانا کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔

نوئیڈا فیز 3 تھانہ پولیس کے مطابق رامو عرف رام بابو فیز 3 کی چھجرسی کالونی میں 95 سالہ منشی لال کے ساتھ رہتا ہے۔ رام بابو نے پیر کی رات کو کسی بات پر اپنے نانا پر حملہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:نوئیڈا: دوست کا قاتل گرفتار

معاملے کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر منشی لال کو تشویشناک حالت میں ضلع اسپتال میں داخل کرایا جہاں بزرگ شخص کی موت ہوگئی۔

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ اپنے نانا کو قتل کرنے والے ملزم ناتی ( نواسے ) کو پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم رام بابو کو جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.