ETV Bharat / state

'آسمانی بجلی سے ہلاک ہونے والے کے اہل خانہ کی مدد کرے حکومت' - بارش و آسمانی بجلی سے تقریبا 150افراد ہلاک

اترپردیش اور بہار میں بارش و آسمانی بجلی سے تقریبا 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

' بارش سے ہونے والے نقصانات کے متاثرین کی مدد کرے حکومت'

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 2:26 PM IST

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش اور بہار میں بارش اور آسمانی بجلی سے ہوئی اموات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا' یوپی و بہار میں بارش و آسمانی بجلی گرنے سے فصل و ملکیت وغیرہ کونقصان کے ساتھ ساتھ متعدد افراد کی اموات کافی تکلیف دہ ہیں۔ حکومت متاثرین کےاہل خانہ کو جلد از جلد مالی امداد فراہم کرے۔یہ بی ایس پی کا مطالبہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو اترپردیش اور بہار میں بارش و آسمانی بجلی سے تقریبا 150افراد کی اموات ہوئی ہیں۔جبکہ سینکڑوں مویشی مارے گئے تھے۔ وہیں تقریبا بارش کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں تقریبا 75افراد زخمی ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.