ETV Bharat / state

گورنرآنندی بین مراد آباد کے دورے پر - اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل

گورنر آنندی بین پٹیل کے پروگرام کے مطابق مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد مشن شکتی پروگرام میں شامل ہوں گی۔

مرادآباد میں گورنر آنندی بین پٹیل کا دورہ

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 2:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل ایک روزہ دورے پر آئیں ہیں۔

ضلع کے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی آئی ایف ٹی ایم میں ہونے والے مشن شکتی پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

گورنر آنندی بین پٹیل کے پروگرام کے مطابق مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس پہنچیں گی اس کے بعد مشن شکتی پروگرام میں شامل ہوں گی۔

وہیں سرکٹ ہاؤس میں ہونے والے پروگرام ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ روزگار منصوبے کے پروگرام میں شرکت کریں گی۔

شام 3 بجے سرکٹ ہاؤس کے ہیلی پیڈ سے لکھنؤکے لئے روانہ ہو جائیں گی۔

وہیں گورنر کے پروگرام میں میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.