ETV Bharat / state

مرادآباد: حکومت پر مدارس کے اساتذہ کو تنخواہ نہ دینے کا الزام - ہمارا مدرسہ سنہ 2008 سے ہی رجسٹرڈ ہے

مرادآباد میں موجود مدرسہ دینیات العلوم کے اساتذہ اور مدرسہ انتظامیہ نے تنخواہ نہ ملنے پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت پر ان کے مدارس کے اساتذہ و غیرتدریسی عملہ کے لیے تنخواہ جاری نہیں کیے جانے کا الزام لگایا۔

government accused of not paying salaries to madrassas in moradabad uttar pradesh
مرادآباد: حکومت پر مدارس کو تنخواہ نہ دیے جانے کا الزام
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 9:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ بھوج پور علاقے میں واقع مدرسہ دینیات العلوم کے اساتذہ اور مدرسہ انتظامیہ کے لوگوں نے تنخواہ نہ ملنے پر مدرسہ کے دروازے پر ہی احتجاج کیا۔ انہوں نے بتایا کہ الپ سنکھیک کلیان ویبھاگ (اقلیتی بہبود سے متعلق محکمہ) کے وقف انسپیکٹر مبین نے ان کے مدرسہ کو پیسہ نہیں دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹیچرز کو تنخواہ نہیں مل سکی ہے جبکہ یہ ہمارا مدرسہ سنہ 2008 سے ہی رجسٹرڈ ہے۔

مرادآباد: حکومت پر مدارس کو تنخواہ نہ دیے جانے کا الزام

یہ بھی پڑھیں: 'اب صرف وزیر اعظم سے ہی مذاکرات ہوں گے'

ضلع سماج کلیان افسر سنیل کمار نے میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ مدرسہ دینیات العلوم کا پیسہ کسی نے نہیں روکا ہے بلکہ سنہ 2017 میں جب مدارس کو پورٹل پر رجسٹرڈ کرنا تھا تو اس وقت کچھ مدارس کے ذمہ داران نے نہیں کیا۔ جن مدارس نے رجسٹرڈ نہیں کیا ہے، ان مدارس کو حکومت کی جانب سے یہ حکم ہے کہ ان کے بجٹ کو روک دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.