ETV Bharat / state

مظفّر نگر میں امتحان فیس میں اضافے کو لے کر کالج کی لڑکیوں کا مظاہرہ - ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر

Girls Students Protest ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں گرلز کالج کے طلبات نے ماں شاکمبھری یونیورسٹی کی جانب سے بڑھائے گئے امتحان فیس کو کم کرنے کے مطالبے کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور یونیورسٹی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظفّر نگر میں ایگزام فیس میں اضافے کو لے کر کالج کی لڑکیوں کا مظاہرہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 16, 2023, 7:55 PM IST

مظفّر نگر میں ایگزام فیس میں اضافے کو لے کر کالج کی لڑکیوں کا مظاہرہ

مظفّر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں گرلز کالج کے طلبات نے ماں شاکمبھری یونیورسٹی کی جانب سے بڑھائی گئی ایگزام فیس کو کم کرنے کے مطالبے کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ای ٹی وی بھارت اردو کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے طلبا نے کہا کہ ہم جین ڈگری کالج کے بی ایس سی کے اسٹوڈنٹ ہیں ۔ہمارے ساتھ نا انصافی کی جا رہی ہے ۔ما شكمبھری یونیورسٹی سہارنپور کی جانب سے ہماری ایگزام فیس کو ڈبل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری فیس 2900 روپے لی جا رہی تھی لیکن اب اس کو بڑھا کر پانچ ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ ہم سب بی ایس سی ہوم سائنس کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے بی اے کی طلبا کی فیس کو آدھی کر دی گئی ہے۔ لیکن بی ایس سی کے اسٹوڈنٹ کی فیس کو ڈبل کر دیا گیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری فیس کو کم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:مشہور شاعر انجینئر رشید حسین سے خصوصی گفتگو

ان کا کہنا ہے کہ ہم کوئی اڈانی اور امبانی کی اولاد نہیں ہیں جو آپ فیس بڑھائیں گے اور ہم جمع کر دیں گے۔ ہم سب غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم احتجاج کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.