ETV Bharat / state

سنبھل میں ایک لڑکی کی پراسرار موت - بیٹی کی اگلے ہفتے شادی

Girl Found Dead In Sambhal ضلع سنبھل میں ایک لڑکی کی لاش گھر میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سننی پھیل گئی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

سنبھل میں ایک لڑکی کی پراسرار موت
سنبھل میں ایک لڑکی کی پراسرار موت
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 19, 2024, 4:56 PM IST

سنبھل میں ایک لڑکی کی پراسرار موت

سنبھل:متاثرہ کے والد کے مطابق ان کی بیٹی کی اگلے ہفتے شادی ہونی تھی۔شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔ جبکہ وہ خود بھی اپنی بیٹی کی شادی کے لیے جہیز خریدنے بازار آئے ہوئے تھے۔ خریداری کر کے گھر واپس آئے تو گھر کا دروازہ بند پایا۔انہوںنے دروازے پر دستک دی ۔اندر سے کوئی آواز سنائی نہیں دی۔

انہوں نے کہاکہ وہ گھبرا گئے ۔انہوں نے کسی طرح سے گھر کا دروازہ کھول کر داخل ہوئے تو ان کی بیٹی کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیجنے کا انتظام کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔اس معاملے میں فی الحال واضح طور پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے ۔گھر والوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔ان کے بیان درج کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:متھرا شاہی عیدگاہ مسجد معاملہ: سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

انہوں نے کہاکہ تفتیش مکمل ہونے تک کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔اس پورے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔قصورواروں کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.