ETV Bharat / state

مرادآباد: ٹی ایم یو گرلز ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد - ٹی ایم یو کا معاملہ

ٹی ایم یو کی طالبہ ویشالی چودھری کی لاش گرلز ہاسٹل کے کمرے میں پھندے پر لٹکی ہوئی ملی ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مرادآباد: ڈی ایم یو گرلز ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 4:08 PM IST

Updated : Oct 21, 2021, 4:15 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تیرتھ آنکر مہاویر یونیورسٹی (ٹی ایم یو) کی طالبہ ویشالی چودھری کی لاش گرلز ہوسٹل کے کمرے میں پھندے پر لٹکی ہوئی ملی۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی یونیورسٹی کے اسٹاف میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا۔

مرادآباد: ٹی ایم یو گرلز ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد

وہیں اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاش کو اپنے قنضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ویشالی چودھری کی عمر تقریباً 23 سال ہے اور ایم ڈی ایس (ماسٹر آف ڈینٹل سرجن ) کی طالبہ تھی۔

اس معاملے پر اے ایس پی ڈاکٹر گڑینش نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ویشالی چودھری ہاپڑ کی رہنے والی تھی۔ فی الحال معاملے کی تفتیش کے بعد ہی خود کشی کے بارے میں کچھ بتایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار تمام ملزمان بے قصور ہیں: وکیل ابو بکر سباق

میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویشالی چودھری کے پاس سے کوئی بھی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے۔ فی الحال تحقیقات جاری ہے۔

Last Updated : Oct 21, 2021, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.