ETV Bharat / state

Saeeduzzaman on Ghulam Nabi Azad غلام نبی آزاد کا اس وقت استعفیٰ دینا کافی تکلیف ده، سعید الزماں - مظفر نگر اردو نیوز

سینئیر رہنما غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کے بعد ہی سیاسی حلقوں میں جتنے منہ اتنی باتیں ہو رہی ہیں اور ہر کوئی اپنی اپنی رائے بیان کر رہا ہے۔ Ghulam Nabi Azad's resignation body blow to Congress

غلام نبی آزاد کا اس وقت استعفیٰ دے دینا کافی تکلیف ده، سعید الزماں

author img

By

Published : Aug 28, 2022, 10:09 PM IST

مظفر نگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے گزشتہ روز کانگریس پارٹی سے علیحیدگی اختیار کر لی اور اپنی نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ غلام نبی آزاد نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے نام مکتوب میں اپنے استعفی کی وجوہات بیان کی۔ غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کو لے کر مظفر نگر کے سینیئر کانگریسی رہنما سابق رکن پارلیمان سعیدالزماں نے کہا کہ میں کانگریس پارٹی کا چیئرمین، ایم پی اور وزیر مملکت برائے داخلہ رہا ہوں اور پچھلے 35 برسوں سے کانگریس کے لئے ایک عام کارکن کے طور پر کام کر رہا ہوں کانگریس نے ہمیشہ ملک کی ترقی کیلئے کام کیا ہے چاہے اندرا گاندھی ہوں، راجیو گاندھی ہوں یا سونیا گاندھی۔ سبھی نے ملک کی ترقی کے لیے کام کیا ہے۔ آج جب کانگریس پارٹی جدوجہد کر رہی ہے اور ملک کو ذات پات کے نام پر توڑنے والوں کے خلاف کام کر رہی ہے اس مشکل وقت میں غلام نبی آزاد کا استعفی دے دینا مناسب نہیں تھا۔ Saeed uz Zaman On Ghulab Nabi Azad

غلام نبی آزاد کا اس وقت استعفیٰ دے دینا کافی تکلیف ده، سعید الزماں

غلام نبی آزاد پچھلے 40 برسوں سے کانگریس پارٹی میں سینئر رہنما کے طور پر اپنی خدمات کو انجام دے چکے ہیں غلام نبی آزاد کا اس جدوجہد کے وقت استعفی دے دینا کافی تکلیف دہ ہے آج جب کانگریس پارٹی کو ان کی ضرورت تھی تو انہوں نے پارٹی کو چھوڑ دیا۔ان کے استعفی سے کانگریس پارٹی کو بڑا نقصان ہوا ہے۔ Ghulam Nabi Azads resignation body blow to Congress

یہ بھی پڑھیں: Ghulam Nabi Azad resigns from all Congress posts غلام نبی کانگریس کے عہدوں سے ہوئے ’آزاد‘، راہل گاندھی کو لتاڑا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.