ETV Bharat / state

زمین مافیا کے قبضے میں وقف املاک؟

اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں کل 718 وقف املاک ہیں، جس میں سے سنی وقف بورڈ کی 694 اور شیعہ وقف بورڈ کی 24 جائیدادیں ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے غازی آباد کے ڈسٹرکٹ اقلیتی بہبود افسر ڈاکٹر امرتا سنگھ نے بات کی

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 8:43 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں 90 فیصد وقف املاک زمین مافیاؤں کے قبضے میں بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ریاستی حکومت کو ہر برس کئی ہزار کروڑ کے محصولات کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے غازی آباد کے ڈسٹرکٹ اقلیتی بہبود افسر ڈاکٹر امرتا سنگھ نے بات کی

ای ٹی وی بھارت سے غازی آباد کے ڈسٹرکٹ اقلیتی بہبود افسر ڈاکٹر امرتا سنگھ نے بات کی۔ ڈاکٹر امرتا سنگھ نے کہا کہ 'غازی آباد میں 90 فیصد سے زیادہ جائیدادیں لینڈ مافیا کے غیر قانونی قبضے میں ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'وقف املاک لینڈ مافیا کے قبضے میں ہے، جس کی وجہ سے ریاستی حکومت کو ہر برس کئی ہزار کروڑ کے محصولات کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے کیونکہ وقف ایکٹ 1995 کے مطابق وقف املاک کا ٪7 وقف بورڈ میں جمع ہونا چاہئے، لیکن وقف املاک پر غیر قانونی قبضے کی وجہ سے ان املاک کو آڈٹ نہیں کیا جاتا ہے اور نہ ہی محصول جمع ہو پاتا ہے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.