ETV Bharat / state

رکشہ پولر اور عام انتخابات

ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ کے رہنے والے راجندر نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ وہ لکھنؤ میں کئی برسوں سے رکشہ چلا کر اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالتے ہیں، لیکن حالات اس قدر بدل گئے کہ اب پیسہ کمانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کیوں کہ مہنگائی بڑھ گئی اور کمائی گھٹ گئی ہے۔

لکھنو
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 6:42 PM IST

انہوں نے بتایا کہ انہیں حکومت کی جانب سے کسی سکیم کا فائدہ نہیں ملا۔

متعلقہ ویڈیو

بہار سے آئے ہوئے رامو بتاتے ہیں کہ رکشہ چلانے والوں کو پہلے کی طرح اب آمدنی نہیں ہوتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے جہاں یہ لوگ400 سے500 روزانہ کما لیتے تھے ، اب وہی 2 ہزار روپے ہی کما پاتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ سرکار کی طرف سے رکشہ چلانے والوں کے لئے کوئی اسکیم نہیں ہے۔

راجو ٹھاکر بتاتے ہیں کہ سرکار کی طرف سے انہیں کوئی فائدہ ابھی تک نہیں ہوا۔ انہوں نے دلچسپ بات بتایا کہ ان کے پاس کسی طرح کی آی ڈی کارڈ نہیں ہے، لیکن انتخابات کے وقت ان کے نام سے ہر بار ووٹنگ ہوتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کسی دوسرے شخص کے نام سے گاؤں کے پردھان یا جو بھی پارٹی کے لوگ ہوتے ہیں ان کے نام سے ووٹ کرتے ہیں۔

Intro:عام انتخابات 2019 کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں نے عوام سے بڑے بڑے وعدے کئے ہیں لیکن زمینی حقیقت کیا ہیں؟ اس کے لئے ای ٹی وی بھارت نے رکشہ چلانے والوں سے بات کی۔

Body:2014 کے عام انتخابات میں بھاجپا نے بڑے بڑے وعدے عوام سے کیا تھا۔ کسانوں کی قرض معافی، غریبوں کو پینشن، بیروزگاروں کو روزگار، خواتین کو بہتر زندگی کے لئے اور زیادہ حقوق کی بات کہی گئی تھی، لیکن درحقیقت کیا ایسا ہوا؟

اعظم گڑھ کے رہنے والے راجندر نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ وہ لکھنؤ میں کئی برسوں سے رکشہ چلانے کا کام کرکے اپنا پریوار پالتے ہیں، لیکن حالات اس قدر بدل گئے ہیں کہ اب پیسہ کمانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں حکومت کی جانب سے کسی سکیم کا فائدہ نہیں ملا۔

بہار سے آئے ہوئے رامو بتاتے ہیں کہ غصہ چلانے والوں کو پہلی طرح آپ کوئی کمائی نہیں ہوتی ہے بلکہ پہلے ہم لوگ روزانہ 400 سے 500 روپے کما لیتے تھے وہی اب دو ہزار روپے ہی کما پاتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ سرکار کی طرف سے ہم پر چلانے والوں کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے نہ ہی ہمارے لیے کوئی کام ہو پاتا ہے میں گزارا کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

راجو ٹھاکر بتاتے ہیں کہ سرکار کی طرف سے انہیں کوئی فائدہ ابھی تک نہیں ہوا۔ انہوں نے دلچسپ بات بتایا کہ ان کے پاس کسی طرح کی آی ڈی کارڈ نہیں ہے، لیکن انتخابات کے وقت ان کے نام سے ہر بار ووٹنگ ہوتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کسی دوسرے شخص کے نام سے گاؤں کے پردھان یا جو بھی پارٹی کے لوگ ہوتے ہیں ان کے نام سے ووٹ کرتے ہیں۔

بائٹ۔

1- راجندر
2- رامو
3- راجو ٹھاکر

Conclusion:بھلے ہی حکومت کے جو بھی وعدے ہوں، لیکن زمینی حقیقت بلکل اس کے برعکس ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.